How to open blocked websites in Urdu/Hindi || How to block websites in P...

spacer

You don't have permission to save in this location || SOLVED

spacer

آپ کے ڈومین کا ذکر کس کس ویب سائیٹ میں موجود ہے؟

ڈومین کا ذکر کس کس ویب سائیٹ میں موجود ہے، تو اس کام کے لیے گوگل استعمال کیا جا سکتا ہے۔ گوگل ایڈوانس سرچ کی مدد سے بہت بہتر نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ مثلاً‌ میں اگر دیکھنا چاہوں کہ www.ochpoint.com کا ذکر اور کس ویب سائیٹ میں موجود ہے تو اس کے لیے میں گوگل پر درج ذیل لائن استعمال کر سکتا ہوں: "OCHpoint.com" -site:ochpoint.com "ochpoint.com" کا مطلب ہے کہ مجھے نتائج میں ایسے صفحات چاہئیں جس میں یہ کی ورڈ بالکل اسی طرح سے موجود ہو۔ site:ochpoint.com- کا مطلب یہ ہے کہ نتائج میں اس ویب سائیٹ سے کوئی نتیجہ شامل نہ کیا جائے۔ اگر آپ گوگل کی ایڈوانس سرچ پر مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل لنک پر موجود سرچ آپریٹرز (Search Operators) کے استعمال کی مشق کریں: http://www.googleguide.com/advanced_operators_reference.html ایڈوانس سرچ کے حوالے سے گوگل کا اپنا صفحہ بھی موجود ہے جس کا لنک یہ ہے: http://www.google.com/advanced_search
spacer

Online Earning Ab hui Asaan

Click this link & click on "JOIN US TODAY" get registered & start earning... so easy method http://earnmoney.site
spacer

اب گھر بیٹھے پیسہ کمائیں

گھر بیٹھ کر پیسہ کمانے کیلئے آسان ترین طریقہ کار دوستو آپ نے اپنی زندگی میں بہت سے ایسے لوگ دیکھے ہوں گے جو پیسہ بھی کماتے ہیں مگر اپنے گھر سے باہر قدم بھی نہیں رکھتے..
جی ہاں
ایسا بالکل ممکن ہے اور آپ بھی ایسا کر سکتے ہیں...
بس اس کیلئے آپکو جو درکار سامان ہے اس میں شامل ہے ایک عدد لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کنکشن
اور اس کمپیوٹر میں ایک سوفٹویئر انسٹال کرنا ہے اور وہ سوفٹویئر آپکو اسی ویب سائٹ سے ملے گا... تو کرنا آپ نے یہ ہے کہ نیچے دی گئی نیلے رنگ کی لنک پر کلک کرنا ہے اور رجسٹر کرنا ہے.
یہ رہا وہ لنک :
https://earnmoney.network
اگر کسی دوست کو سمجھ نہیں آئی تو وہ کمینٹس میں پوچھ سکتا ہے. الله العظيم آپ کو کامیابی و کامرانی عطا فرمائے... آمین...
spacer